5 ستمبر، 2023، 7:45 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85221389
T T
0 Persons

لیبلز

ریاض اور تہران کے درمیان سفیروں کا تبادلہ

5 ستمبر، 2023، 7:45 PM
News ID: 85221389
ریاض اور تہران کے درمیان سفیروں کا تبادلہ

تہران (ارنا) ایران کے سفیر سعودی عرب اور سعودی عرب کے نئے سفیر تہران پہنچ گئے۔

ارنا کے فارن پالیسی کے مطابق، سعودی عرب کے سفیر عبداللہ بن سعود العنزی تہران پہنچ گئے۔ سعودی عرب میں ایران کے سفیر علی رضا عنایتی بھی چند گھنٹے قبل ریاض گئے ہیں۔

عبداللہ بن سعود العنزی، جو ایک اقتصادی اور سیاسی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں، اس سے قبل عمان میں سعودی عرب کے سفیر تھے۔

ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو سفارتی سطح پر اپ گریڈ کرتے ہوئے دونوں ممالک نے 7 سال بعد باضابطہ طور پر اپنے تعلقات کو اعلیٰ ترین سطح پر بحال کیا ہے۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .